Maktaba Wahhabi

96 - 140
ھاہ لا أدري، سمعت الناس یقولون شیئاً فقلتہ، فیقال لہ: لا دریت ولا تلیت، فیضرب بمطرقۃ من حدید فیصیح صیحۃً یسمعھا کل شيء إلا الإنسان، ولو سمعھا لصعق۔‘‘[1] تمہارا رب کون ہے؟ تمہارا دین کیا ہے؟ تمہارا نبی کون ہے؟ تو مومن جواب دیتا ہے: میرا رب اللہ ہے، میرا دین اسلام ہے اور میرے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اور فاجر جواب میں کہتا ہے: ہائے ہائے میں نہیں جانتا، میں نے لوگوں کو کچھ کہتے ہوئے سناتو میں نے بھی وہی کہہ دیا! تو اس سے کہا جاتا ہے:نہ تونے حق جانا اور نہ ہی کتاب اللہ کو پڑھا،پھر اسے لوہے کے ایک ہتھوڑے سے مارا جاتا ہے ، جس سے وہ اس زور سے چیختا ہے کہ اس کی چیخ کو انسان کے سوا ہر چیز سنتی ہے، اگرانسان اس چیخ کو سن لے تو بیہوش ہو جائے۔ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
Flag Counter