Maktaba Wahhabi

99 - 140
﴿فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ﴿٧﴾وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ﴾[1] جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہو گی وہ اسے دیکھ لے گا‘اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿فَمَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ﴿١٠٢﴾وَمَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَـٰئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَالِدُونَ﴾[2] جن کے ترازو کا پلڑا بھاری ہوگا وہ تو کامیاب ہونے والے ہوں گے۔اور جن کے ترازو کا پلڑا ہلکا ہوگاوہ وہ لوگ ہوں گے جوخود اپنا نقصان اٹھاکر ہمیشہ کے لئے جہنم رسید ہوں گے۔ یہ حقیقی ترازو ہے‘ جس میں سوئی اور دو پلڑے ہیں۔
Flag Counter