Maktaba Wahhabi

148 - 195
نَصِیْبٌ مِّنْہَا﴾[النساء:۸۵] ’’جو شخص بھلائی کی سفارش کرے تو اُسے اس سے حصہ ملے گا۔‘‘ ٭نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’تم سفارش کیا کرو،تمھیں اجر دیا جائے گا۔‘‘[متفق علیہ ] (۱۴۸) اللہ کو سب سے زیادہ محبوب کون؟ مسلمانوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی فضیلت ٭نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ((أَحَبُّ النَّاسِ إِلَی اللّٰہِ أَنْفَعُہُمْ،وَأَحَبُّ الْأعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ سُرُوْرٌ تُدْخِلُہُ عَلٰی مُسْلِمٍ،أَوْ تَکْشِفُ عَنْہُ کُرْبَۃً،أَوْ تَقْضِیْ عَنْہُ دَیْنًا،أَوْ تَطْرُدُ عَنْہُ جُوْعًا،وَلَأنْ أَمْشِیَ مَعَ أَخِی الْمُسْلِمِ فِیْ حَاجَۃٍ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ أَعْتَکِفَ فِی الْمَسْجِدِ شَہْرًا،وَمَنْ کَفَّ غَضَبَہُ سَتَرَ اللّٰہُ عَوْرَتَہُ،وَمَنْ کَظَمَ غَیْظًا وَلَوْ شَائَ أَنْ یُّمْضِیَہُ أَمْضَاہُ مَلَأَ اللّٰہُ قَلْبَہُ رِضًی یَوْمَ الْقِیَامَۃِ،وَمَنْ مَشَی مَعَ أَخِیْہِ الْمُسْلِمِ فِیْ حَاجَتِہٖ حَتّٰی یُثْبِتَہَا لَہُ أَثْبَتَ اللّٰہُ تَعَالٰی قَدَمَہُ یَوْمَ تَزِلُّ الْأقْدَامُ،وَإِنَّ سُوْئَ الْخُلُقِ لَیُفْسِدُ الْعَمَلَ کَمَا یُفْسِدُ الْخَلُّ الْعَسَلَ))[أخرجہ الطبرانی فی المعجم الکبیر وحسنہ الألبانی فی صحیح الجامع:۱۷۶] ’’لوگوں میں سے اللہ تعالی کو سب سے زیادہ محبوب وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ نفع پہنچانے والا ہو۔اور اعمال میں سے اللہ تعالی کو سب سے زیادہ محبوب عمل وہ خوشی ہے جو آپ کسی مسلمان تک پہنچائیں ،یا اس کی کسی پریشانی کو
Flag Counter