Maktaba Wahhabi

39 - 195
گا اور اس سے ان کی آنکھوں کو سب سے زیادہ ٹھنڈک نصیب ہو گی۔) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی:﴿لِلَّذِیْنَ أَحْسَنُوا الْحُسْنٰی وَزِیَادَۃٌ﴾’’جو لوگ نیک عمل کریں انھیں جنت ملے گی اور اس کے علاوہ اللہ کا دیدار بھی نصیب ہو گا۔‘‘[رواہ مسلم والترمذی والنسائی،واللفظ لاحمد وابن ماجہ۔صحیح الجامع:۵۲۱ ]
Flag Counter