Maktaba Wahhabi

127 - 467
علاقوں پر تسلیم کی گئی۔ 2۔ نجد اور عراق کے درمیان حدود کی نشاندہی کی گئی۔ 3۔ ہر طرف کےقبائل کو تسلیم کیا گیا۔ 4۔ سرحدوں پر گھر اور چوکیا ں بنانے پر پابندی لگائی گئی۔ 5۔ قریات المسلح وادی السرحان کو نجد میں شمار کیا گیا۔ برطانیہ کے ساتھ آخری معاہدہ 20 مئی 1927ء کو برطانوی وفد جس کی قیادت جنرل کلنٹن کر رہے تھے، کے ساتھ جدہ میں معاہدہ کیا۔ 17 ستمبر 1927ء کو اس کی تصدیق کی گئی اور برابری کی سطح پر تعلقات قائم ہوئے۔ اس معاہدہ کی رو سے قطیف اور دارین کےپرانے معاہدے منسوخ ہو گئے۔
Flag Counter