مہمان خانےکے انچارج اور اس کے نائب کو بلایا گیا۔ ان کا موقف سننے کے بعد شاہ عبدالعزیز نے کہا ’’ تم لوگوں نے رات بھر ایک بدو کو بھوکا رکھا ہے اگر پکا ہوا کھنا ختم ہو گیا تھا۔ تو اس شخص کو کھجوریں کیوں نہ دی گئیں۔ ‘‘ شاہ عبدالعزیز کو ان کی حرکت پر سخت غصہ آیا اور دونوں کو سزا دینے کے بعد کئی دن تک کام سے الگ رکھا گیا۔ |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |