Maktaba Wahhabi

24 - 467
آل سعود اور حکمرانی محمد بن سعود 1726ء سے 1765ء تک عبدالعزیز بن محمد بن سعود 1765ء سے 1803 تک سعود بن عبدالعزیز 1803ء سے 1814ء تک عبداللہ بن سعود 1814ئ سے 1818ء تک عثمانی اور مصری حکمرانی 1818ء سے 1820ء تک مشاری بن سعود 1820ءسے چند ماہ تک دوبارہ مصری اور عثمانی حکمرانی 1820ء سے 1824ء تک ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود 1824ء سے 1834ء تک مشاری بن عبدالرحمن 1834ء میں صرف چالیس دن فیصل بن ترکی(پہلی بار) 1834ء سے 1839ء تک خالد بن سعود 1839ء سے 1841ء تک عبداللہ بن ثنیان 1841ء سے 1843ء تک فیصل بن ترکی(دوسری بار) 1843ء سے 1865ء تک عبداللہ بن فیصل(پہلی بار) 1865ء سے 1871ء تک سعود بن فیصل 1871ء سے 1875ء تک عبدالرحمن بن فیصل شاہ عبدالعزیز کے والد(پہلی بار) 1875ء سے 1876ءتک عبداللہ بن فیصل(دوسری بار) 1876ء سے 1887ء تک محمد بن رشید آل رشید کی حکمرانی 1887ء سے 1889ء تک
Flag Counter