Maktaba Wahhabi

331 - 467
دینی کتابوں میں دلچسپی اور ان کی طباعت شاہ عبدالعزیز کی انتہائی دلچسپی دینی کتابوں سے تھی۔ وہ اپنے خرچ پر ان کی طباعت کا اہتمام کرتے اور تقسیم کرتے۔ بعض قلمی نسخوں کو انہوں نے اپنے خرچ پر چھاپ کر تقسیم کرایا۔ یا خرید کر مفت تقسیم کیا۔ تفسیر ابن کثیر اور بغوی کے تفسیروں کو 9 جلدوں میں چھاپ کر تقسیم کرایا۔ تاریخ البدایۃ و النھایہ ابن کثیر کی 14 اجزاؤ میں طبقات الحنابلہ ابن ابی یعلی ایک جزء میں روضۃ الافکار تاریخ بن غنام) 4 جلدوں میں فتاویٰ مجموعۃ الرسائل والمسائل النجدیہ 4 اجزاء میں نجد کے علماء کے بارے میں ہے۔ الدررالسنیۃ فی الاجویۃ النجدیہ 4جلدوں میں مجموعۃ رسائل وفتاوی شیخ الاسلام ابن تیمیہ ایک جلد میں فقہ و اصول فقہ المغنی والشرح الکبیر ابن قدامہ کا 12 جلدوں میں احادیث کتاب السفۃ عبداللہ ایک جلد میں جامع الاصول ابن اثیر 2 جلدوں میں ادب الاداب الشرعیۃ 2 جلدوں میں شمس الدین مفلح روضۃ المحسین لابن القیم جوزیہ ایک جلد توحید التوحید واثبات الرب عزوجل ایک جلد
Flag Counter