Maktaba Wahhabi

360 - 467
جدہ کے لیے واپسی 18فروری کو القیوم سے شاہ عبدالعزیز اپنے ساتھیوں کے ساتھ گاڑیوں میں الاہرام، الجیذہ، انعطاط کے میدان عابد ین سے ہوتے ہوئے اسماعلیہ پہنچے اور وہاں سے امریکی جنگی جہاز پر سوار ہو کر جدہ واپس آگئے۔
Flag Counter