Maktaba Wahhabi

225 - 665
حدیث کی اسناد ومتن کو خوب پرکھنے والے تھے۔ کتاب اللہ کے اسرار و رموز کھولنے والے نہایت بابصیرت تھے۔ جب میں نے دل سے ان کی وفات کا سال پوچھا تو اس نے ان کی تاریخ وفات ”مغفور“(1326)بتائی۔ حضرت مولانا محمد بشیر فاروقی سہسوانی کے حالات کے لیے مندرجہ ذیل کتابیں ملاحظہ فرمائیے۔ 1۔۔۔۔حیات العلماء : مولانا سید اعبدالباقی سہسوانی۔ مطبع نول کشور لکھنؤ۔1922؁ء۔۔۔1340؁ ھ۔صفحہ 90تا97۔ 2۔۔۔۔۔نزہتہ الخواطر (جلد آٹھ) حکیم سید عبدالحی حسنی۔ صفحہ 415۔416۔ 3۔۔۔تراجم علمائے حدیث ہند۔ مولانا ابو یحییٰ امام خاں نو شہروی۔ مكتبہ اہل حدیث ٹرسٹ، کورٹ روڈ۔ کراچی۔صفحہ 249۔تا256۔
Flag Counter