Maktaba Wahhabi

250 - 665
کسی کو پہنادو۔تب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے وہ حلہ اپنے ایک مشرک اخیافی بھائی کے پاس بھیج دیا۔“(صفحہ:18) اس ترجمے سے پتہ چلتا ہے کہ آج سے تقریباً 90 سال قبل صوبہ بہار کے اہل حدیث علماء نے جہاں حدیث اور حدیث سے متعلق علوم کی خدمت کی وہاں اردوزبان کو بھی ایک خاص انداز سے قارئین کے سامنے پیش کیا۔ افسوس ہے کہ مولانا عبدالغفارنشر مہدانوی کی تاریخ ہائے ولادت ووفات کا علم نہیں ہوسکا۔[1]
Flag Counter