Maktaba Wahhabi

320 - 665
بہت بڑے مصنف تھے۔مکہ مکرمہ میں رہتے تھے۔وہاں انھوں نے بے شمار لوگوں کو قرآن وحدیث کی تعلیم دی۔ مندرجہ ذیل حوالہ جات کی مدد سے یہ چند صفحات ترتیب دے گئے ہیں۔ 1۔۔۔جناب عمرعبدالجبار کا مختصر ساعربی مضمون جو ان کو خود مولانا عبدالحق ہاشمی مرحوم نے 10۔ذیقعدہ 1379ھ(6۔مئی1960ء) کو اپنے متعلق املا کرایا۔ 2۔۔۔مضمون شیخ عبدالرشید صدیقی مرحوم۔شائع شدہ ہفت روزہ ”الاعتصام“(لاہور) مورخہ 8۔دسمبر 1972ء۔ 3۔پروفیسر محمد اسرائیل صاحب کا مضمون۔بعنوان”مولانا ابومحمد عبدالحق رحمۃ اللہ علیہ کے حالات“ 4۔۔۔مولانا سلطان محمود محدث جلال پوری۔تصنیف مولانا محمد رفیق اثری۔(2006ء) مختلف مقامات۔ اپنےموضوع کی یہ ایک اہم کتاب ہے، جس میں محترم المقام مولانا محمد رفیق اثری شیخ الحدیث جلال پور پیروالا نے ایک خاص انداز میں بہت سے بزرگانِ دین کے حالات جمع فرمادئیے ہیں۔اس عظیم خدمت پر اللہ انھیں جزائے خیر سے نوازے، آمین۔
Flag Counter