Maktaba Wahhabi

عظمت قرآن : بزبان قرآن

مؤلف: ابو عدنان محمد منیر قمر

ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور

ہیں(یعنی سورئہ فاتحہ)اور’’عظمت والا قرآن‘‘ عطا فرمایا ہے۔‘‘ 2۔محکم: سورہ ہود کی پہلی آیت ہی میں اس کتاب کا’’محکم‘‘ ہونا بیان فرمایا ہے،چنانچہ ارشادِ ربانی ہے: {الٓرٰ کِتٰبٌ اُحْکِمَتْ اٰیٰتُہٗ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَّدُنْ حَکِیْمٍ خَبِیْرٍ} ’’الٓر،یہ وہ کتاب ہے جس کی آیتیں مستحکم ہیں اور اللہ حکیم و خبیر کی طرف سے بہ تفصیل بیان کر دی گئی ہیں۔‘‘ 3۔مھیمن: اس کا ایک وصف یہ بیان فرمایا کہ یہ کتاب پچھلی تمام الہامی کتابوں پر’’مُہَیْمِن‘‘ یعنی نگران و محافظ ہے،جیسا کہ اﷲ تعالیٰ نے فرمایا ہے: {وَ اَنْزَلْنَآ اِلَیْکَ الْکِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِِّمَا بَیْنَ یَدَیْہِ مِنَ الْکِتٰبِ وَ مُھَیْمِنًا عَلَیْہِ}[المائدۃ:۴۸] ‘’اور(اے پیغمبر!)ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے جو اپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور ان(سب)پر نگران و محافظ ہے۔‘‘ گویا یہ کتابِ مقدس،سابقہ نازل شدہ تمام کتابوں کے مقاصد کی’’مُہَیْمِن‘‘ یعنی محافظ و نگران اور ان میں درج شدہ باتوں کی معتبر گواہ ہے،جو ان کی صحیح باتوں کی تصدیق و اثبات کرتی ہے اور(لوگوں کی طرف سے تحریف کردہ یا بڑھائی ہوئی)غلط باتوں کی تردید وتصحیح کرتی ہے۔ 4۔’’علي حکیم‘‘: اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں اپنی اس کتاب کا ایک وصف’’عَلِيٌّ حَکِیْمٌ‘‘
x
صفحہعنوان
15تقدیم
171۔تفسیر القرآن بالقرآن والسنۃ والآثار:
172۔تفسیربالرائے:
193۔دورِ حاضر اور ماضی قریب کی بعض کتبِ تفسیروحواشی:
204۔تفسیری اجزاء:
23عظمتِ قرآن؛ بزبانِ قرآن
231۔قرآن عظیم:
242۔محکم:
243۔ مھیمن :
255۔’’کتاب مبارک‘‘:
26قرآنِ عظیم کا نزول،بہترین زمانے میں:
28حفاظتِ قرآن کا وعدۂ الٰہی:
29تمام کتبِ سماویہ کا جامع:
31قرآن کی سفارش:
31پیروی میں راستی:
32دنیاوی غلبہ و عروج:
33ایک ابدی اور لازوال معجزہ:
35تلاوتِ قرآن مجید کی عظمت و فضیلت
351۔سکینت و سکونِ قلب:
362۔ہر حرف پر دس نیکیاں:
363۔قابلِ رشک:
384۔فرشتوں کا ساتھ:
385۔منکر و نکیر کے سامنے کامیابی:
396۔عذابِ قبر سے تحفظ:
40قرآن مجید سیکھنے کی عظمت و فضیلت
401۔سب سے افضل علم:
402۔راہِ جنت آسان:
413۔چار نعمتیں:
414۔فرشتوں کی محبت:
425۔حج کے برابر ثواب:
426۔ہر چیز کا استغفار کرنا:
44قرآنِ مجید سکھانے کی عظمت و فضیلت
441۔سب سے اعلیٰ عمل:
442۔وراثتِ انبیاء علیہم السلام کا حصول:
453۔مجاہد کے برابر:
454۔ہر چیز کی دعائیں:
46صدقہ جاریہ:
47قرآنِ مجید سننے یا سنانے کی عظمت و فضیلت:
48اپنی اولاد کو قرآنِ مجید کی تعلیم دلوانے کی عظمت وفضیلت:
49بعض قرآنی سورتوں کی عظمت و فضیلت:
491۔سورۃ الفاتحہ کی عظمت و فضیلت:
49قرآنِ عظیم:
50قرآنِ مجید کا نچوڑ:
50جو مانگو سو پاؤ:
52تمام جسمانی عوارض و امراض کے لیے شفا:
521۔سانپ بچھو و غیرہ کے ڈنگ کا علاج:
532۔جادو،جنون و مرگی اور آسیب کا علاج:
53سورۂ فاتحہ:نورِ الٰہی:
542۔سورت بقرہ کی عظمت و فضیلت:
54شیطان کا سدّ باب:
55جادو کا علاج:
56قرآن مجید کی چوٹی:
563۔سورت آل عمران کی عظمت و فضیلت:
574۔سورت ہود کی عظمت:
585۔سورت بنی اسرائیل کی عظمت و فضیلت:
586۔سورت کہف کی عظمت و فضیلت:
607۔سورت سجدہ کی عظمت و فضیلت:
608۔سورۃ الزمر کی عظمت و فضیلت:
619۔سورۃ الفتح کی عظمت و فضیلت:
6210۔سورت واقعہ کی عظمت و فضیلت:
6211۔سورت جمعہ کی عظمت و فضیلت:
6212۔سورت منافقون کی عظمت و فضیلت:
6213۔سورۃ الملک کی عظمت و فضیلت:
6414۔سورت دہر کی عظمت و فضیلت:
6415۔مسبحات کی عظمت و فضیلت:
6516۔سورۃ المرسلات کی عظمت و فضیلت:
6517۔سورۃ النبأ کی عظمت و فضیلت:
6518۔سورت تکویر کی عظمت و فضیلت:
6619۔سورۃ الانفطار کی عظمت و فضیلت:
6620۔سورۃ الانشقاق کی فضیلت:
6621۔سورۃ الاعلیٰ کی عظمت و فضیلت:
6722۔سورۃ الغاشیہ کی عظمت و فضیلت:
6723۔سورۃ الکافرون کی عظمت و فضیلت:
6924۔سورت اخلاص کی عظمت و فضیلت:
73سنن نسائی اور مسند احمد کی ایک حدیث:
7525۔سورۃ الفلق کی عظمت و فضیلت:
7626۔معوذتین کی عظمت و فضیلت:
8127۔معوذات(سورۃ الاخلاص،سورۃ الفلق اور سورۃ الناس)کی عظمت و فضیلت:
84بعض قرآنی آیات کی عظمت و فضیلت
892۔ }اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ} کی عظمت و فضیلت:
903۔ {وَ اِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ} کی عظمت و فضیلت:
915۔ {وَ عَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ}
916۔ {رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً۔۔۔} کی عظمت و فضیلت:
927۔آیۃ الکرسی کی عظمت و فضیلت:
968۔سورت بقرہ کی آخری دو آیات کی عظمت و فضیلت:
999۔ {الٓمَّٓ . اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ} کی عظمت و فضیلت:
10010۔سورت آل عمران کی آخری دس آیات کی عظمت و فضیلت:
10311۔ } لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ} کی عظمت و فضیلت:
10412۔ }ھُوَ الْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ} کی عظمت و فضیلت:
105بعض قرآنی کلمات کی عظمت و فضیلت
1051۔ }لَآ اِِلٰـہَ اِِلَّا اللّٰہُ} کی عظمت و فضیلت:
1072۔ ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ کی عظمت و فضیلت:
1103۔ ’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہ‘‘ کی عظمت و فضیلت:
1124۔ ’’حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیلُ‘‘ کی عظمت و فضیلت:
1125۔ ’’ذُو الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَام‘‘ کی عظمت و فضیلت:
114قرآنِ کریم؛ نورِ الٰہی
117قرآن مجید؛ کتابِ ہدایت
118پہلی مثال:
119دوسری مثال:
120تیسری مثال:
121چوتھی مثال:
123پانچویں مثال:
125قرآن مجید؛ نسخۂ شفاء
1261۔دل کے امراض کا علاج:
1272۔زہریلے جانور کے کاٹے کا علاج:
1273۔جنون و مرگی اور آسیب و سایہ:
1274۔تمام بیماریوں کا علاج:
1285۔جانکنی کی تکلیف کا علاج:
1286۔نظرِ بد سے بچنے کا علاج:
1297۔شیطانی وساوس سے بچنے کا علاج:
1308۔بُرے خواب کے شر سے بچنے کا علاج:
1309۔جادو سے شفا:
13110۔ٹینشن اور ڈپریشن کا علاج:
133قرآنِ مجید؛ رحمتِ الٰہی
134دنیوی زندگی میں رحمت
1341۔گمراہیوں سے حفاظت:
1352۔زندگی کے فتنوں سے حفاظت:
1353۔آفاتِ سماویہ سے حفاظت:
1364۔ناگہانی مصائب سے حفاظت:
1365۔رزق کی فروانی:
1376۔سیاسی عروج اور غلبہ:
1377۔رات کے شرور و فتن اور خطرات سے تحفظ:
1388۔حاجات کا پورا ہونا:
1399۔خیر و برکت کا حصول:
13910۔مصائب و آلام اور رنج و غم سے نجات:
141برزخی زندگی میں رحمت
144اُخروی زندگی میں رحمت
1441۔مغفرت کے لیے سفارش:
1452۔قاری کے لیے قرآنِ مجید کے تین مطالبات:
1463۔مقرب فرشتوں کی رفاقت:
1464۔درجات کی بلندی:
1475۔والدین کی تکریم:
147لمحہ فکریہ:
149قرآنِ مجید اور جدید سائنس
1491۔زمینی پلیٹوں کے بارے میں قرآنی سبقتِ علم:
1502۔نر اور مادہ:
1503۔باد و باراں:
1514۔دو دریاؤں میں آڑ:
1525۔شقِ قمر یا کریک:
1526۔انسانی جنین کا ارتقا ء یا تخلیقِ انسانی کے ارتقائی مراحل:
155جنین کی نشو و نما کے پہلے چالیس دن:
162اخرا جِ نطفہ کا مقام اور قرآن کا بیان:
164پہاڑوں کی میخیں زمین میں گڑی ہوئی ہیں:
167قرآنِ مجید سے اعراض کی سزا
167پہلے درجے کا اعراض یا عدمِ ایمان کی سزا:
170دوسرے درجات کے اعراض کی سزا:
171دنیا کی زندگی میں سزا
1711۔تکلیف دہ اور اجیرن زندگی:
1722۔شیطان کا تسلط:
1773۔ذلت اور رسوائی:
181برزخی زندگی میں سزا
182آخرت میں سزا
182پہلی سزا:
182دوسری سزا:
183تیسری سزا:
183چوتھی سزا:
184عظمتِ قرآن اور مستشرقین کی زبان
1841۔برطانوی وزیر اعظم گلیڈسٹون:
1852۔فرانسیسی محقق کاؤنٹ ہنری دی کاسٹری:
1853۔موسیو بیرک:
1854۔الجزائر کا فرانسیسی گورنر:
1855۔فرانسیسی وزیر اعظم لاکوسٹ:
Flag Counter