Maktaba Wahhabi

129 - 140
ہے‘ خوارج کے نزدیک اُس کی جان و مال حلال ہے، اور معتزلہ کے نزدیک دو منزلوں کے درمیان ایک منزلہ میں ہوگایعنی ایمان سے خارج ہوجائے گا لیکن کفر میں داخل نہ ہوگا۔اور جہمیہ ومرجئہ کے یہاں وہ شخص کامل ایمان والا ہے سرے سے عذاب کا مستحق ہی نہیں۔اور اس باب میں اہل سنت کی وسطیت کا تفصیلی بیان ہو چکا ہے۔
Flag Counter