Maktaba Wahhabi

135 - 140
نکاح کی حرمت میں وہ تمام مومنوں کی مائیں ہیں ‘ ہر طرح کی برائی سے وہ پاک و صاف اور بری ہیں ‘ اور جو لوگ انہیں اذیت دیتے ہیں یا برا بھلا کہتے ہیں اہل سنت اُن سے براء ت کا اظہار کرتے ہیں اور انہیں لعن طعن کرنے اور تہمت لگانے کو حرام سمجھتے ہیں ‘ ان کی فضیلت میں بکثرت احادیث وارد ہیں جنہیں(کتب احادیث میں)دیکھنا چاہئے،[1] دعا ہے کہ اللہ عزوجل ان ازواج مطہرات اور تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے راضی و خوش ہو۔
Flag Counter