Maktaba Wahhabi

55 - 140
ارشاد باری ہے: ﴿وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللّٰہُ ۖ وَاللّٰہُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ﴾[1] اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ تعالیٰ نے بھی(مکر)خفیہ تدبیر کی ‘ اور اللہ تعالیٰ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا﴿١٥﴾وَأَكِيدُ كَيْدًا﴾[2] بیشک کفار مکر و فریب کررہے ہیں اور میں بھی خفیہ تدبیر کررہا ہوں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَهُوَ شَدِيدُ الْمِحَالِ﴾[3] وہ(اللہ)سخت گرفت اور تدبیر والا ہے۔ مذکورہ آیات میں اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے مکر‘ کید اور تدبیر کے اوصاف
Flag Counter