Maktaba Wahhabi

66 - 140
ازل سے گفتگو کرنے والا ہے اور اپنی جلال و عظمت کے شایان شان جب چاہتا ہے کلام کرتا ہے۔[1] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ’’ ما مِنكُم أحَدٌ إلّا سَيُكَلِّمُهُ رَبُّهُ ليسَ بيْنَهُ وبيْنَهُ تُرْجُمانٌ ‘‘[2] تم میں سے ہر شخص سے اس کا رب ضرور بات کرے گا‘ اس طرح کہ اُس کے اور اُس کے رب کے درمیان کوئی ترجمان نہ ہوگا۔ نیز ارشاد ہے: یقول اللّٰہ تعالی:’’یا آدم فیقول: لبیک وسعدیک والخیر في یدیک، قال: یقول: أخرج بعث النار، قال: وما بعث النار؟ قال: من کل ألف تسعمائۃ وتسعۃ وتسعین! قال: فذاک حین یشیب الصغیر﴿وتضع کل ذات حمل حملھا
Flag Counter