Maktaba Wahhabi

181 - 665
بدل گیا ہے اب مجھے قبرستان میں حافظ محمد عمر کے قریب دفن کیا جائے۔ اس لیے کہ وہ صالح نوجوان تھا، اس کی رفاقت میرے لیے مناسب ہوگی، چنانچہ ان کی وصیت کے مطابق خاندانی قبرستان میں شب کے دس بجے انھیں دفن کردیا گیا۔ (اللّٰه مَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ الفِردوس) ان کی وفات کے بعد بہت سے حضرات نے نظم ونثر میں اظہار حزن و ملال کیا، جسے ان کےسوانح نگار مولانا فضل الرحمٰن سلفی نے اپنی کتاب میں درج کردیا ہے۔
Flag Counter