Maktaba Wahhabi

248 - 665
پیشے سے منسلک ہیں غرض آسودہ حال لوگ ہیں اور عزت کی زندگی بسر کرتے ہیں۔اوکاڑہ میں جامعہ محمدیہ اور رینالہ خورد میں جامعہ ابو ہریرہ کیے نام سے ان کے دینی مدارس جاری ہیں، جن میں بے شمار لوگوں نے تعلیم حاصل کی اور کر رہے ہیں۔ جامعہ محمدیہ کے ناظم مولانا محمد علی لکھوی کے صاحبزادے مولانا معین الدین لکھوی ہیں اور جامعہ ابو ہریرہ کے مولانا عطاء اللہ لکھوی کے فرزند ارجمند حافظ شفیق الرحمٰن لکھوی۔۔۔۔
Flag Counter