Maktaba Wahhabi

520 - 665
”مندر سے مسجد تک“ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں۔”ہردوار سے بیت اللہ تک“ کا عنوان بھی سے سکتے ہیں۔”گنگا سے زمزم تک“ سے بھی موسوم کرسکتے ہیں۔”کرشن لال سے عبدالرشید تک“ بھی کہہ سکتے ہیں۔ مولانا کے آبائی گاؤں کا نام اسلام پور تھا اور یہ عملی اور فکری اعتبار سے ہمیشہ”اسلام پور“ ہی میں رہے۔یعنی اسلام اپنی تمام خوبیوں کےساتھ ہر آن ان کی زندگی کے نشیب وفراز پر چھایا رہا۔حفظہ اللہ تعالیٰ۔
Flag Counter