Maktaba Wahhabi

593 - 665
اور بھی ضروری خدمات سر انجام دیں۔ مولانا ابو الاشبال صاحب کا یہ نہایت دلچسپی کا موضوع ہے چنانچہ انھوں نے اسے بے حد حسن و خوبی سے سر انجام دیا۔ اب یہ شرح متن نسائی اور دیگر اضافات کے پانچ خوبصورت جلدوں پر مشتمل ہے جو مکتبہ سلفیہ شیش محل روڈ لاہور کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔ بے شبہ مولانا ابو الاشبال کا شمار موجودہ دور کے برصغیر کے مشاہیر اصحاب تحقیق علمائے کرام اور معروف اہل علم میں ہوتا ہے۔
Flag Counter