Maktaba Wahhabi

168 - 357
کبھی عذاب بھی لے آتی ہے۔ جب تم اس کے آثار دیکھو تو اسے گالی مت دو اور اس کی خیر کا سوال کرو اور اس کے شر سے پناہ مانگو۔‘‘ [1] 131 ۔جب تیز و تند ہوا چلتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَ خَیْرَ مَا فِیْھَا وَخَیْرَ مَا اُرْسِلَتْ بِہٖ وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّھَا وَ شَرِّ مَا فِیْھَا وَشَرِّ مَا اُرْسِلَتْ بِہٖ )) [2] ’’اے اللہ! میں تجھ سے اس کی خیر اِس میں موجود خیر اور اس خیر کا سوال کرتا ہوں جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اور میں اس کے شر، اس میں موجود شر اور اس شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں، جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے۔‘‘
Flag Counter