Maktaba Wahhabi

278 - 357
’’(شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے۔‘‘ کہہ کر وضو شروع کرو۔ [1] بہ وقتِ وضو اور عام کام کرتے وقت صرف اِتنا ہی کہیں ’’الرحمن الرحیم‘‘ ساتھ ملانا ثابت نہیں ہے۔ 45 ۔دورانِ وضو کی دُعا: بعض روایات کی رو سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دورانِ وضو یہ دُعا فرمائی: (( اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَ وَسِّعْ لِيْ (فِیْ) دَارِيْ وَ بَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ )) ’’اے اللہ! مجھے میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں فراخی کردے اور میرے رزق میں برکت فرما۔‘‘ [2] جبکہ صحیح تر بات یہ ہے کہ یہ دُعا دورانِ وضو کے بجائے نماز
Flag Counter