111 ۔ایک حدیث میں ہے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعِجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلْعِ الدَّیْنِ وَغَلْبَۃِ الرِّجَالِ ))[1] ’’اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: پریشانی، غم، بے بسی، سُستی، بخل، بُزدلی، قرضہ اور لوگوں کے (ناجائز) غلبہ سے۔‘‘ 112 ۔سنن نسائی میں یہ الفاظ بھی ہیں: (( وَاَنْ اُرَدُّ اِلَٰی اَرْذَلِ الْعُمُرِ )) [2] ’’اور یہ کہ میں بہت زیادہ بوڑھا کر دیا جاؤں (جب یک پیری صد عیب ہوجاتی ہے)۔‘‘ |
Book Name | مسنون ذکر الٰہی، دعائیں |
Writer | ابو عدنان محمد منیر قمر |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 357 |
Introduction |