Maktaba Wahhabi

78 - 357
لَا نَوْمٌ ۚلَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ﴾ [البقرۃ: ۲۵۵] ’’اللہ وہ زندہ جاوید ہستی جو تمام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ نہ سوتا ہے اور نہ اُسے اُونگھ آتی ہے، زمین اور آسمانوں میں جو کُچھ ہے اُسی کا ہے، کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟ جو کُچھ بندوں کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے، اس سے بھی وہ واقف ہے اور اس کی معلومات میں سے کوئی چیز کسی کی گرفتِ ادراک میں نہیں آسکتی، الاّ یہ کہ کسی چیز کا علم وہ خود ہی ان کو دینا چاہے۔ اُسکی حکومت زمین اور آسمانوں پر چھائی ہوئی ہے اور اُن کی حفاظت اس کے لیے کوئی تھکا دینے والا کام نہیں
Flag Counter