Maktaba Wahhabi

24 - 168
ارَّحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا) ۔ اللہ تعالیٰ میرے اہل و عیال کو جزائے خیر عطا فرمائیں، کہ انہوں نے کتاب کی تیاری اور مراجعت میں میرے ساتھ تعاون کیا اور مقدور بھر میری خدمت کی ۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور اہلِ اسلام کے اہل و عیال کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔ اللہ کریم اس حقیر کاوش کو قبول فرما ئیں اور اسے میرے لیے ، میرے اہل و عیال ، بہن بھائیوں اور قارئین کے لیے دینی اور دنیاوی خیر و برکت کا سبب بنائیں۔ اِنَّہ سَمِیْعٌ مُجِیْبٌ۔ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ نَبِیِّنَا وَعَلیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔ اسلام آباد فضل الٰہی ۳۰؍ محرم ۱۴۲۷ بمطابق ۲۸؍ فروری ۲۰۰۶ م نوٹ: توفیقِ الٰہی سے اس طبع میں بھی دو باتوں کا اہتمام کیا گیا ہے: ۱: سابقہ طبع میں موجود غلطیوں کی مقدور بھر اصلاح۔ ۲: کچھ مزید باتوں کا درج ذیل صفحات میں اندراج: ۳۴، ۵۹، ۶۰، ۱۷۷، ۱۷۸۔ ۲۵ ذوالحجہ ۱۴۳۳ھ بمطابق ۱۲ نومبر ۲۰۱۲م 
Flag Counter