Maktaba Wahhabi

89 - 168
پس وہ جواب میں کہتا ہے:’’ اللہ تعالیٰ نے۔‘‘ تو وہ کہتا ہے:’’ تو اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا ؟‘‘ پس تم میں سے جب کوئی ایسی کیفیت محسوس کرے ، تو کہے: ’’ آمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہِ۔‘‘[1] ایسا کہنا ، اس شخص سے اس [وسوسہ] کو دور کر دے گا۔[2]
Flag Counter