Maktaba Wahhabi

316 - 702
حررہ العبد الضعیف أبو الطیب محمد شمس الحق العظیم آبادی عفی عنہ وعن آبائہ وعن مشا ئخہ آمین۔ میں نے رسالہ مولوی عبدالغفور صاحب کو دیکھا اور اس کی صحت کی۔ فضائل شعبان وغیرہ میں مولوی صاحب نے خوب لکھا ہے۔ واقعی فضائل شعبان میں بہت احادیث صحیحہ آئی ہیں ۔ صوم نصف شعبان میں کوئی حدیث صحیح نہیں ۔ تخصیص اس کی ٹھیک نہیں ،جیسا کہ مولانا شمس الحق صاحب نے لکھا ہے، میں بھی ان کا ہم قال ہوں ۔ حررہ محمدسعید بنارسی عفی عنہ
Flag Counter