Maktaba Wahhabi

198 - 391
کی تاریخ ہے۔ 6. حضرت مولانا عطاء اللہ حنیف محدث بھوجیانی شارح سنن النسائی اس میں جمعہ ۲۵ صفر ۱۳۶۴ھ کی تاریخ ہے۔ 7. حضرت مولانا محمد اسماعیل روپڑی اس میں ۱۷ ربیع الاول ۱۳۶۶ھ کی تاریخ ہے۔ 8. حضرت مولانا علامہ محمد اسماعیل سلفی آف گوجرانوالہ۔ 9. حضرت مولانا محدث ابو القاسم البنارسی انھوں نے یہ تقریظ رجب ۱۳۶۴ھ میں لکھی۔ 10. مولانا حافط عنایت اللہ اثری جو انھوں نے ۲۹ مارچ ۱۹۴۵ء کو قلم بند کی۔ 11. مولانا عبدالسلام جھنگوی۔ 12. حضرت مولانا محدث ابو محمد عبدالجبار سلفی کھنڈیلوی۔ 13. حضرت مولانا ابو اسحاق نیک محمد محدث امرتسری۔ 14. حضرت مولانا محمد عبداللہ ثانی۔ 15. حضرت مولانا عبدالمجید سوہدروی۔ 16. حضرت مولانا عبدالعلیم شور کوٹی۔ 17. حضرت مولانا ابو رزین عبدالمتین احمد پوری۔ 18. حضرت مولانا مناظر اسلام احمد دین گکھڑوی۔ 19. حضرت مولانا ابو مسعود بنارسی۔ 20. حضرت مولانا خداداد گورداسپوری۔ 21. حضرت مولانا عبدالنور گھرجاکھی۔ ان اکابر علمائے اہلِ حدیث نے تقاریظ میں کیا لکھا یہ اپنی جگہ تفصیل طلب ہے۔ ہمیں تو یہاں صرف اتنا عرض کرنا تھا کہ ۱۸۔۲۰ سال کی عمر میں لکھی ہوئی اس کتاب
Flag Counter