Maktaba Wahhabi

269 - 391
کہ اسلام کے نام پر حاصل کردہ اس ملک پاکستان میں اسلام کا مکمل نظام نافذ کر دیا جائے۔ اس بارے میں ضیاء مرحوم سے ان کے روابط بے لوث اور لوجہ اللہ تھے۔ جس کا اعتراف خود ضیاء الحق مرحوم کو بھی تھا۔ ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کی ان تمام خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ بشری لغزشوں سے صرفِ نظر کرتے ہوئے انبیائے کرام، صدیقین اور شہدائے عظام اور اولیائے کرام کی معیت نصیب فرمائے۔ آمین ارشاد الحق اثری ۷/۱۰/۱۹۹۸ء
Flag Counter