Maktaba Wahhabi

322 - 391
اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے استدعا ہے کہ ہمارے اس محسن، حسن صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حدیث و سنت کی خدمت میں ان کی مساعیِ حسنہ کو قبول فرمائے اور جن اسلاف رحمہم اللہ کے افکار کی عمر بھر آبیاری کرتے رہے ان کی مصاحبت و رفاقت نصیب کرے۔ آمین ایں دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد
Flag Counter