Maktaba Wahhabi

152 - 168
ب: امام طبرانی نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہوں نے بیان کیا ،کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ’’کیا میں تمہیں ایک ایسی دعا نہ سکھلاؤں ،کہ اگر تم پر اُحد پہاڑ کے برابر بھی قرض ہو اور تم اس دعا کے ساتھ فریاد کرو، تو اللہ تعالیٰ اس کی تم سے ادائیگی فرما دیں ۔ اے معاذ! تم کہو: [اَللّٰھُمَّ مَالِکَ الْمُلْکِ! تُؤتِيْ الْمُلْکَ مَنْ تَشَآئُ ، وَتَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشَآئُ، وَتُعِزُّّ مَنْ تَشَآئُ، وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآئُ، بِیَدِکَ الْخَیْرُ، إِنَّکَ عَلیٰ کُلِّ شَيْئٍ قَدِیْرٌ، رَحْمٰنَ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ، وَرَحِیْمَھُمَا، تُعْطِیْھِمَا مَنْ تَشَآئُ، وَتَمْنَعُ مِنْھُمَا مَنْ تَشَآئُ، اِرْحَمْنِيْ رَحْمَۃً تُغْنِیْنِيْ بِھَا عَنْ رَحَمَۃِ مَنْ سِوَاکَ[1]] [2]
Flag Counter