Maktaba Wahhabi

84 - 168
[اَللّٰہُمَّ أَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ۔][1] کیونکہ تم جب یہ کہو گے اور پھر اسی رات فوت ہو جاؤ گے ، تو تمہارے لیے اس [دوزخ کی آگ] سے برأت لکھی جائے گی۔ اور جب تم صبح [کی نماز] پڑھو، تو اسی طرح کہو۔ اگر تم اس دن کے دوران فوت ہو گئے ، تو تمہارے لیے اس [دوزخ کی آگ] سے نجات تحریر کی جائے گی۔‘‘[2] ب:فجر و مغرب کے بعد دس مرتبہ تہلیل کے فضائل: امام ابن حبان نے حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہو ں نے بیان کیا ،کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ کہے: [ لَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ ، لَا شَرِیْکَ لَہُ ، لَہُ الْمُلْکُ، وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ۔] [3] تو اس کے لیے ان [کلمات] کی وجہ سے دس نیکیاں تحریر کی جاتی ہیں ، دس گناہ مٹائے جاتے ہیں دس درجات بلند کیے جاتے ہیں
Flag Counter