Maktaba Wahhabi

134 - 186
اس اہم موقع پر میں اپنے والد کے مقام جیسے جناب فضیلۃ الشیخ عبد اللّٰہ بن سلیمان المنیع (اللہ ان کی حفاظت فرمائے اور اپنی اطاعت پر ان کی زندگی لمبی کرے)کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ میں نے ان کے مفید مشوروں اور توجیھات سے بہت فائدہ اٹھایا۔ اس کتاب کو تیار کرنے اور پیش کرنے میں ان کا تعاون بہت زیادہ رہا۔ اسی طرح میں اپنے بھائی احمد بن ابراہیم الحرقوص کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس کتاب کی عبارت میں موجود خامیوں سے آگاہ کیا۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ محمد بن عبداللہ الشائع ٹھٹھہ الحسیان؍ شقراء کمشنری مملکت سعودی عرب بروز بدھ ۷؍۹؍۱۴۲۸ھ 
Flag Counter