Maktaba Wahhabi

27 - 213
اہم حصہ ہے،اللہ تعالیٰ اس حقیر سی کاوش کو بمصداقِ حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم (المرء مع من أحب) قبول فرمالے، اور ہمیں روزِ قیامت اپنے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت ومصاحبت کا شرف عطا فرمادے ،نیز ہمیں امام الانبیاء کی محبت کا اصل جوہر عطافرمادے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی اتباع میں پنہاں ہے۔ الہ العالمین !ہمیں صرف ایسے کاموں کی توفیق عطا فرما،جن سے تو ہم سے راضی ہوجائے۔ إنہ سمیع قریب مجیب للدعوات وأصلی وأسلم علی نبیہ محمد وعلی آلہ وصحبہ وأھل طاعتہ أجمعین۔ کتبہ؍عبداللہ ناصر رحمانی
Flag Counter