Maktaba Wahhabi

75 - 130
’’آپ فرمادیں :’’ میں اس بات کا مامور ہوں کہ اخلاص کے ساتھ اس اللہ کی بندگی کروں ۔‘‘ ٭ انسان کی تمنا یہ ہوکہ کیسے وہ اس دنیا میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائے؟ ٭ کیسے وہ خود بھی ہدایت یافتہ بن جائے، اور لوگوں کو بھی ہدایت کی راہ پر لے کر آئے ۔ ٭ کیسی اپنی تمام تر توانائیوں کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے وقف کردے؟
Flag Counter