Maktaba Wahhabi

155 - 256
کسی شاعر نے اپنے کلام میں ’’ صنم پرستوں‘‘ اور ’’ قبر پرستوں‘‘ کا موازنہ کیا خوب کیا ہے: ایک ہی ’’پَربھُو‘‘ کی پوجا ہم اگر کرتے نہیں ایک ہی دربار پہ سر آپ بھی دھرتے نہیں اپنی سجدہ گاہ دیوی کا اگر ’’استھان ‘‘ہے آپ کے سجدوں کا مرکز بھی تو ’’قبرستان‘‘ ہے اپنے ’’دیوتاؤں‘‘ کی گنتی ہم اگر رکھتے نہیں آپ بھی ’’مشکل کشاؤں‘‘ کو تو گِن سکتے نہیں جتنے ’’کنکر‘‘ اتنے ’’شنکر‘‘ یہ اگر مشہور ہے جتنے مُردے اتنے سجدے آپ کا دستور ہے اپنے دیوی دیوتاؤں کو ہے گر کچھ اختیار آپ کے ولیوں کی طاقت کا بھی ہے کوئی شمار؟ وقتِ مشکل ہے اگر نعرۂ جے بج رنگ بلی آپ کو دیکھا لگاتے نعرۂ حیدر یا علی رکھتا ہے اوتار ’’پربھو‘‘ اپنا گر ہر دیس میں آپ نے سمجھا خدا کو مصطفیٰ کے بھیس میں جس طرح ہم ہیں بجاتے مندروں میں گھنٹیاں مرقدوں پہ آپ کو دیکھا بجاتے تالیاں
Flag Counter