Maktaba Wahhabi

184 - 256
لکھ کر اس روایت کو قائم رکھا ہے، مثلاً: وہ ابوالقاسم ، احمدِ مختار جن کی ہے شان ، شانِ ربانی شہہِ دنیا و دِیں ، وزیرِ خدا[1] ان پہ مبذول لطفِ یزدانی (سرکشن پر شاد شادؔ) تو ہے محبوب ، خدا چاہنے والا تیرا مرتبہ سارے رسولوں میں ہے بالا تیرا عفو ہو جائیں گی محشر میں خطائیں ساری داورِ حشر کو دوں گا میں حوالہ تیرا (پیارے لال رونق) صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں مجھ گنہگار کو بھی حشر میں جنت ہو نصیب کملی والے کا کہیں اس میں اشارہ تو نہیں سارے عالم کے لیے بہرِ نجات آیا تھا احمدِ پاک سحرؔ صرف تمھارا تو نہیں (کنور مہندر سنگھ بیدی سحر)
Flag Counter