Maktaba Wahhabi

238 - 256
’’اے کافروں کی اولاد، رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا راستہ خالی کردو ، آج ہم تمھیں اسلام کے احکام پر عمل کرتے ہوئے ماریں گے ۔‘‘ ضَرْبًا یُّزِیلُ الْہَامَ عَنْ مَّقِیلِہِ وَیُذْہِلُ الْخَلِیلَ عَنْ خَلِیلِہِ[1] ’’ایسی مارجو سر کو کھوپڑیوں سے جدا کر دے گی اور جو ایک دوست کو دوسرے دوست سے غافل کر دے گی ۔‘‘ رُوحِي الْفِدَائُ لِمَنْ أَخْلَاقُہُ شَہِدَتْ بِأَنَّہٗ خَیْرُ مَوْلُودٍ مِّنَ الْبَشَرِ ’’میری روح قربان ہو اس ذات پر جس کے اخلاق اس بات پر شاہد ہیں کہ وہ بنی نوع انسان میں سب سے بہتر فرد ہیں ۔ ‘‘ لَوْ لَمْ تَکُنْ فِیہِ آیَاتٌ مُّبَیِّنَۃٌ کَانَتْ بَدِیہَتُہُ تُنْبِیکَ بِالْخَبَرِ[2] ’’اگر اس کے متعلق واضح نشانیاں نہ بھی ہوتیں تو آپ کی معرفت ہی تجھے بہت سے احوال کے بارے میں باخبر کر دیتی۔‘‘
Flag Counter