Maktaba Wahhabi

76 - 256
اور اے مرسل بیان احوال کیجے کچھ زکریا کا انھوں نے اپنے رب کو اس طرح سے جب پکارا تھا ’’الٰہی مجھ کو لاوارث زمانہ میں نہ رکھیے گا کہ وارث سب سے بہتر آپ ہی میرے ہیں اے مولا تو ہم نے اپنی رحمت سے دعا کر لی قبول ان کی دُرِ یحییٰ سے ہم نے ان کی دُرجِ[1] آرزو بھر دی بنایا قابلِ اولاد ہم نے ان کی زوجہ کو بلاشک نیکیوں پر تھے بڑے ہی مستعد وہ تو بہ صد بیم و رجا[2] ہم کو پکارا کرتے تھے وہ سب کہ ہم سے عاجزانہ پیش آنے والے تھے وہ سب
Flag Counter