Maktaba Wahhabi

80 - 256
تو ہم نے ’’روح‘‘ اپنی کاَلْبُدْ میں پھونک دی ان کے شمار ان کا ہے حد درجہ اطاعت کیش لوگوں میں جس مبارک بچے نے حضرت مریم کی آغوش میں پیغامِ حق سنا کر بنی اسرائیل کو حیرت میں ڈال دیاتھا، اس نے سنِ رشد کو پہنچ کر یہ اعلان کرکے کہ وہ اللہ کا رسول ہے اور رشدو ہدایتِ خلق اس کا فرض منصبی ہے، قوم میں ہل چل پیدا کردی۔ انبیاء ورسل کے انفرادی اذکار کے علاوہ ان کے اور ان کی صالح ذریت کے اجتماعی تذکرے بھی قرآن مجید میں موجود ہیں مگر ہر جگہ محبت و موّدت اور رحمت و رافت کا بیان جاری و ساری ہے۔پیشِ نظر رہے کہ ان تمام تر فضائل کے باوجود جن کا تفصیلی ذکر گزشتہ صفحات میں ہوچکا ، اللہ تعالیٰ نے یہ تنبیہ جاری فرما دی: ٨٣﴾ وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ وَنُوحًا هَدَيْنَا مِن قَبْلُ ۖ وَمِن ذُرِّيَّتِهِ دَاوُودَ وَسُلَيْمَانَ وَأَيُّوبَ وَيُوسُفَ وَمُوسَىٰ وَهَارُونَ ۚ وَكَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ ﴿٨٤﴾ وَزَكَرِيَّا وَيَحْيَىٰ وَعِيسَىٰ وَإِلْيَاسَ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّالِحِينَ ﴿٨٥﴾ وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٨٦﴾ وَمِنْ آبَائِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَإِخْوَانِهِمْ ۖ وَاجْتَبَيْنَاهُمْ وَهَدَيْنَاهُمْ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ﴿٨٧﴾ ذَٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ يَهْدِي بِهِ مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ ۚ وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ Ě ’’یہ تھے وہ دلائل اور نشانیاں جو ہم نے ابراہیم کو اس کی قوم کے مقابلے میں عطا کیں۔ ہم جسے چاہتے ہیں، بلند مرتبے عطا کرتے ہیں۔ حق یہ ہے کہ تمھارا رب نہایت دانا اور علیم ہے۔ پھر ہم نے ابراہیم کو اسحٰق اور یعقوب عطا کیے اور ہر ایک کو راہِ راست سُجھائی۔ (وہی راہِ راست جو) اس سے پہلے نوح کو دکھائی تھی۔ اور اسی کی نسل سے ہم نے داود، سلیمان، ایوب ، یوسف، موسیٰ اور ہارون کو ہدایت
Flag Counter