Maktaba Wahhabi

245 - 263
اسی طرح ’’فَتَبَارَكَ اللّٰهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِينَ‘‘کا معنی ہے:جن پر مجازاً خالق کا اطلاق کیا جاتا ہے وہ حقیقت میں خالق نہیں ہیں‘حقیقت میں خالق صرف اللہ عزوجل ہیں اور وہی سب سے بہتر خالق ہیں‘کیونکہ وہ حقیقتاً خالق ہیں اور باقی جن پر خالق کا اطلاق کیا جاتا ہے وہ سب اطلاقِ مجازی ہے لہٰذا صرف اللہ ہی برکت والے ہیں۔[1]
Flag Counter