Maktaba Wahhabi

258 - 360
’’لَا حَرَجَ۔‘‘ ’’کوئی مضایقہ نہیں۔‘‘ (پھر) اس نے عرض کیا: ’’حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ۔‘‘ ’’میں نے قربانی سے پہلے سر مونڈا۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لَا حَرَجَ۔‘‘ ’’کوئی مضایقہ نہیں۔‘‘ (پھر) اس نے عرض کیا: ’’ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ۔‘‘ ’’میں نے رمی سے پہلے قربانی کی۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لَا حَرَجَ۔‘‘[1] ’’کوئی مضایقہ نہیں۔‘‘
Flag Counter