Maktaba Wahhabi

281 - 360
کہ انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: ’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔‘‘ ’’اے اللہ! (بال) مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔‘‘ انہوں نے عرض کیا: ’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔‘‘ ’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی)۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: ’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔‘‘ ’’اے اللہ! مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔‘‘ انہوں نے عرض کیا: ’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔‘‘ ’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی)۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: ’’اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِیْنَ۔‘‘ ’’اے اللہ! مونڈنے والوں کی مغفرت فرما دیجیے۔‘‘ انہوں نے عرض کیا: ’’یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! وَلِلْمُقَصِّرِیْنَ۔‘‘ ’’یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور کٹوانے والوں کی (بھی)۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا:
Flag Counter