Maktaba Wahhabi

285 - 360
کی جانب سے قمیص اتار دی۔‘‘ پھر انہوں نے عرض کیا: ’’وَلِمَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ؟‘‘ ’’اور کیوں اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! [1] ‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’إِنَّ ہٰذَا یَوْمٌ رُخِّصَ لَکُمْ إِذَا أَنْتُمْ رَمَیْتُمُ الْجَمْرَۃَ أَنْ تَحِلُّوْا–– یَعْنِيْ مِنْ کُلِّ مَا حُرِمْتُمْ مِنْہُ–– إِلَّا النِّسَائَ۔ فَإِذَا أَمْسَیْتُمْ قَبْلَ أَنْ تَطُوْفُوْا ہٰذَا الْبَیْتَ صِرْتُمْ حُرُمًا کَہَیَْئَتِکُمْ قَبْلَ أَنْ تَرْمُوْا الْجَمْرَۃَ حَتَّی تَطُوْفُوْا بِہٖ۔‘‘[2] ’’بے شک تمہیں اس دن (میں) یہ رعایت دی گئی ہے، کہ جب تم رمی جمرہ کرلو، تو تمہارے لیے خواتین کے علاوہ[3] (احرام کی وجہ سے) حرام کردہ ہر چیز حلال ہوگئی۔ پھر تم اگر شام ہونے تک طواف نہ کرو، تو تم اسی طرح محرم بن جاؤ گے، جیسے کہ رمی جمرہ سے پہلے تھے اور یہ کیفیت تمہارے طواف کرنے تک
Flag Counter