Maktaba Wahhabi

200 - 331
ہوگا اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا۔‘‘[1]مزید ارشاد ہے: ((وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا)) ’’ کہہ دیجیے کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا، یقینا باطل نابود ہونے والاہی ہے۔‘‘ [2] سلامتی ہو ان پر جو راہِ ہدایت پر چلتے ہیں ! درج ذیل کتب احمدیت کے مطالعہ اور موقف کی حقیقت سمجھنے اور اشاعت کے لیے تجویز کی جاتی ہیں کیونکہ ان میں مرزا غلام احمد کے دعوائے نبوت کو جرأت اور واضح الفاظ کے ساتھ بے نقاب کیا گیا ہے۔ ان میں حسب ذیل موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے: ٭ احمدیت کا عروج تاریخی تناظر میں ٭ قادیا نیت کے فلسفے کا ارتقا ٭ غلام احمد کی زندگی اور کردار کے نمایاں پہلو تحریک احمدیت اور اس کے بانی مرزا غلام احمد کا تنقیدی مطالعہ ٭ قادیانیت کی سرگرمیوں ، دعووں ، اغراض و مقاصد اور احمدیت کے ’’الہامات‘‘ کا جائزہ ٭ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مرزائیوں کی سازشیں اور ریشہ دوانیاں 1. Save Muslim Africa from the Clutches of the Qadianis (Ahmadis) apostasy --- a revealing booklet by Adam Muhammad Traore of Ghana. 2. Islam versus Ahmadiyyah in Nigeria by Dr. Ismail A.B. Balogun. 3. Islam and Ahmedism by Dr. Muhammad Iqbal. 4. His Holiness by Phoenix. 5. Qadianism: A Critical Study by Maulana Abul Hasan Ali Nadvi. 6. Qadyaniat: An analytical study by Ehsan Elahi Zaheer. 7. Qadianism on Trial (The case of Muslim Ummah against
Flag Counter