Maktaba Wahhabi

135 - 256
بارے میں لا حق رہا ہے۔ قرآن گواہ ہے: ’’ان لوگوں کے پاس ان کی طرف بھیجے ہوئے اللہ کے پیغمبر واضح نشانیاں لے کر آئے۔‘‘[1] تو اولاً انھوں نے صاف نشانیاں اور معجزات دیکھ لینے کے بعد بھی یہ کہہ کر اللہ کے پیغمبروں کی نبوت و رسالت کو ماننے سے انکار کردیا کہ تو ان پیغمبروں کی شان میں کہنے لگے ’’ناداں‘‘ کہ سمجھانے چلا ہے ہم کو کیا ہم جیسا اک انساں؟[2] اگر نبوت اور نیک چلنی کومانا بھی تو انھی خرق عادت ’’معجزات [3] ‘‘ اور ’’کرامات ‘‘ کی بنا پر ان کی ’’بشریت‘‘ کا انکار کردیا، چنانچہ کچھ مذاہب نے نیک لوگوں کو ’’اوتار‘‘ کہنا شروع کردیا(’’اللہ تعالیٰ مجسم صورت میں زمین پر اتر آیا ہے۔‘‘)کچھ نے ’’حلول‘‘ کا عقیدہ اپنا لیا ۔
Flag Counter