Maktaba Wahhabi

93 - 256
ہے، یعنی: نبی پر بھیجتے ہیں رحمتیں مولائے ہستی کی یقینا خود اِلٰہ بھی اور تمام اس کے فرشتے بھی تو اے ایمان والو! ہر گھڑی بھیجا کرو تم سب بہ روحِ پاکِ احمد، رحمتِ حق اور سلامِ رب ان تمام تر کمالات و مناقب کے باوجود سید الانبیاء، اشرف الانبیاء، حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھی وہی تنبیہ ہے جو تمام سابق انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کے لیے تھی، یعنی: [1] یقینا آپ پر اور آپ سے پہلے رسل پر بھی ز راہِ وَحیِ حق تنبیہ فرما دی گئی اس کی کہ ’’اے عبد الٰہ گر مرتکب تُو شرک کا ہو گا تو غارت ہوکے رہ جائے گا بے شک ہر عمل تیرا
Flag Counter