Maktaba Wahhabi

141 - 154
۴۷ جو ولی کی قبر کے واسطے مسافت (سفر) طے کرے وہ جاہل و کافرہے ۔ درمختار۔ج ۲ ؍ص ۵۲۹  ۴۸ غیر اﷲکی منّت ماننا شرک ہے ، اور اس منّت کو کھانا حرام ہے ۔ بہشتی زیورحصّہ ۳ ؍ص۶۵  ۴۹ جس جانور پر غیر اﷲکا نام پکارا گیا اگرچہ ذبح کے وقت بسِم اﷲ، اﷲاکبر، کہا ہو تووہ ذبیحہ حرام ہے ۔ درمختار۔ج ۴ ص۲۷۹، ۲۷۲  ۵۰ دعاء بحق نبی و ولی (بطور وسیلہ) مانگنا مکروہ ہے ، اسلیے کہ مخلوق کا کچھ حق اﷲپر نہیں ہے ۔ درمختار۔ج۴؍ص۲۳۰ ہدایہ ۔ ج۴ ؍ص ۳۲۶  ۵۱ علمِ غیب سوائے اﷲ کے کسی مخلوق کو نہیں ہے ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج؍۱ص ۵۹  ۵۲ قرآن سے فال نکالنا حرام ہے ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص ۵۷  ۵۳ طاعون و حیضہ میں آذان دینا بیوقوفی ہے ۔ ہدایہ۔ج۴؍ص ۲۴۲  ۵۴ دعائے گنج العرش اورعہدنامہ کی اسناد بالکل گری ہوئی ہیں ۔ بہشتی زیور۔ج۱۰؍ص ۸۳  ۵۵ مولود میں راگنی سے اشعار سننا اور پڑھنا حرام ہے ۔ ہدایہ۔ج۴؍ص ۲۴۰  ۵۶ شب ِبرأت کا حلوہ اور رسوماتِ محرم سب بدعت ہیں ۔ بہشتی زیور۔ج۴؍ص ۹۹   محترم قارئینِ! اس میں بتائی ہوئی حنفی مسلک کی ساری کتابیں میں مہیا کرونگا۔ وہ آپ اپنے گھر کی لائبریری میں رکھیں اور دیکھ لیں کہ کیا سچ ہے کیا جھوٹ۔ اور اپنے ملنے والوں کو بھی پڑھائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلمان اس سے فائدہ اُٹھائیں اور اپنے عقیدوں کو درست کریں۔ اور اﷲپاک کے احکام کو مانیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمانوں پر عمل پیرا ہوجائیں۔ یاد رہے کہ بڑی ہی ہلاکت میں ہوگا وہ شخص جو سب دلائل حاصل کر لینے کے بعد بھی
Flag Counter