Maktaba Wahhabi

137 - 154
قرآن جیسی مانی جانے والی کتاب ہدایہ وغیرہ کے چند مسائل کی جھلکیاں نمبر مسائل حوالہ جات حنفی کُتب  ۱ یہود اور نصاریٰ اپنے مولویوں اور درویشوں کا کہا مانتے تھے اس لیے اﷲنے مشرک فرمایا۔ مقدمہ فتاویٰ عالمگیری  ۲ مومنوں کو حکم دیا کہ بڑوں کے قول مت پوچھو بلکہ یہ پوچھو کہ اﷲاور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم کیا ہے ؟ عالمگیری ج۱؍ص۱۳  ۳ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت محض زبان سے نہیں ہوتی بلکہ اتباع سے ہوتی ہے ۔ شرحِ وقایہ۔ص۱۰  ۴ جو سنّت کو حقیر جانے وہ کافر ہوگا ۔ درمختار ج۱؍ص۲۱۸ ہدایہ ۔ج۱؍ص۵۴۱  ۵ جو سنّت کو ہلکا جان کر برابر ترک کرے وہ کافر ہے ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۷۷  ۶ حدیث کا رد کرنے والا گمراہ ہے ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۳۰  ۷ جو شخص کسی آیت کے ساتھ مسخرہ پن یا بے ادبی کرے وہ کافرہے ۔ درمختار۔ج۲؍ص۵۱۳  ۸ جولوگ علم کے بغیر حدیث طلب کریں گے وہ تباہ ہونگے ۔ مقدمہ عالمگیری ج۱؍ص۴۳  ۹ فقہ میں جو احادیث ہیں ان پر اعتماد کلّی نہیں ہوسکتا، جب تک کہ کتب ِحدیث سے صحیح نہ کر لی جائے حالانکہ فقہ میں احادیث موضوع بھی ہیں ۔ مقدمہ ہدایہ۔ج۱؍ص۱۰۸  
Flag Counter